مریم نواز اور حمزہ شہباز کے حامیوں میں تناؤ ،مسلم لیگ (ن) کی اندرونی چپقلش کا بھانڈا پھوٹ گیا ، حنیف عباسی کو اپنی ہی جماعت نے سزا دلوائی ،حیرت انگیز انکشافات
راولپنڈی( آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ کو بتایا گیا کہ سابق رکن قومی اسمبلی کو انتخابی دوڑ سے نکالنے کا سہرا خود اس کی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سر ہے اور گزشتہ انتخابات میں اس کی نااہلی کی تمام تر کوششوں میں (ن) لیگ ملوث تھی۔ صحافی شاہداورکزئی نے بقلم خود اعتراف کیا… Continue 23reading مریم نواز اور حمزہ شہباز کے حامیوں میں تناؤ ،مسلم لیگ (ن) کی اندرونی چپقلش کا بھانڈا پھوٹ گیا ، حنیف عباسی کو اپنی ہی جماعت نے سزا دلوائی ،حیرت انگیز انکشافات











































