ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

حکومت اور اپوزیشن قومی اسمبلی میں تضحیک آمیز گفتگو نہ کرنے پر متفق،جانتے ہیں گارنٹی کس نے دی؟

datetime 17  جنوری‬‮  2019

حکومت اور اپوزیشن قومی اسمبلی میں تضحیک آمیز گفتگو نہ کرنے پر متفق،جانتے ہیں گارنٹی کس نے دی؟

اسلام آباد(اے این این) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قومی اسمبلی میں تضحیک آمیز گفتگو نہ کرنے پر اتفاق ہوگیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے تضحیک آمیز خطاب کا شکوہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ایک سوال کیا تھا اس کے جواب میں غلیظ گفتگو کی گئی۔شہبازشریف کے… Continue 23reading حکومت اور اپوزیشن قومی اسمبلی میں تضحیک آمیز گفتگو نہ کرنے پر متفق،جانتے ہیں گارنٹی کس نے دی؟

اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا ؟عمران خان نے ایسا فیصلہ کرلیا جس کی سب ہی توقع کر رہے تھے

datetime 17  جنوری‬‮  2019

اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا ؟عمران خان نے ایسا فیصلہ کرلیا جس کی سب ہی توقع کر رہے تھے

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شریک ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کو پارلیمنٹ اجلاسوں میں باقاعدگی سے شرکت کے لئے قائمہ کمیٹیوں کی تکمیل کا انتظار تھا، وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے سے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔… Continue 23reading اپوزیشن کا دباؤ کام کرگیا ؟عمران خان نے ایسا فیصلہ کرلیا جس کی سب ہی توقع کر رہے تھے

یہ مجسمہ پاکستان کی کس عمارت کے باہر رکھا گیا ہے؟پڑھ کر آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

یہ مجسمہ پاکستان کی کس عمارت کے باہر رکھا گیا ہے؟پڑھ کر آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

لاہور (آن لائن) لاہور کے تاریخی عجائب گھر میں عجیب الخلقت مجسمہ نصب کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت اور ڈائریکٹر میوزیم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب مانگ لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد فرخ عرفان خان نے بیرسٹر امبرین قریشی کی درخواست پر سماعت کی جس میں عجائب… Continue 23reading یہ مجسمہ پاکستان کی کس عمارت کے باہر رکھا گیا ہے؟پڑھ کر آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

پی ٹی آئی کی حکومت ہے تو کیا ہوا۔۔۔!!! تیز رفتاری پر گورنر سندھ موٹروے پولیس کے ہاتھ چڑھ گئے ،جانتے ہیںآگے سے عمران اسماعیل نے کیا ردعمل دکھایا؟

datetime 17  جنوری‬‮  2019

پی ٹی آئی کی حکومت ہے تو کیا ہوا۔۔۔!!! تیز رفتاری پر گورنر سندھ موٹروے پولیس کے ہاتھ چڑھ گئے ،جانتے ہیںآگے سے عمران اسماعیل نے کیا ردعمل دکھایا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،موٹروے پولیس نے سندھ کے گورنر عمران اسماعیل کا چالان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  گورنر سندھ کا چالان کلر کہار میں تیز رفتاری پر کیا گیا۔ ان کی گاڑی کی رفتار 136 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی اور گاڑی وہ خود چلا رہے تھے ۔ موٹر وے پولیس نے… Continue 23reading پی ٹی آئی کی حکومت ہے تو کیا ہوا۔۔۔!!! تیز رفتاری پر گورنر سندھ موٹروے پولیس کے ہاتھ چڑھ گئے ،جانتے ہیںآگے سے عمران اسماعیل نے کیا ردعمل دکھایا؟

’’حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے یہ وقت بھی گزر جائیگا‘‘ حوصلے بلند ہیں، جلد عوام کے درمیان ہوں گا، نواز شریف کا دعویٰ

datetime 17  جنوری‬‮  2019

’’حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے یہ وقت بھی گزر جائیگا‘‘ حوصلے بلند ہیں، جلد عوام کے درمیان ہوں گا، نواز شریف کا دعویٰ

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے حوصلے بلند ہیں اور وہ بہت جلد عوام کے درمیان ہوں گے۔کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معاشی بدحالی دیکھ کر… Continue 23reading ’’حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے یہ وقت بھی گزر جائیگا‘‘ حوصلے بلند ہیں، جلد عوام کے درمیان ہوں گا، نواز شریف کا دعویٰ

شہبازشریف غلط قرار!ترجمان(ن)لیگ اپنے ہی پارٹی قائد کیخلاف بول پڑے،کیا کچھ کہہ ڈالا؟

datetime 17  جنوری‬‮  2019

شہبازشریف غلط قرار!ترجمان(ن)لیگ اپنے ہی پارٹی قائد کیخلاف بول پڑے،کیا کچھ کہہ ڈالا؟

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ سیاسی ماحول کے اندر گالم گلوچ بہت زیادہ ہو گئی ہے اور اس وجہ سے لیڈر آف اپوزیشن کو پارلیمنٹ سے جانا پڑ رہا ہے کیونکہ وہاں گالم گلوچ ہو رہی ہے۔ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading شہبازشریف غلط قرار!ترجمان(ن)لیگ اپنے ہی پارٹی قائد کیخلاف بول پڑے،کیا کچھ کہہ ڈالا؟

چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنی ملازمت کے آخری روزایک اور تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنی ملازمت کے آخری روزایک اور تاریخی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)سپریم کورٹ آف پاکستان نے شیخ زید اسپتال وفاقی حکومت کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 18 ویں ترمیم میں اسپتالوں کے اسٹرکچر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ… Continue 23reading چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنی ملازمت کے آخری روزایک اور تاریخی فیصلہ سنا دیا

تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی۔۔۔!!! پاکستان کے کس ائیرپورٹ پر اب شراب اور بیئر بھی مل سکے گی؟ این او سی جاری کردیا گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی۔۔۔!!! پاکستان کے کس ائیرپورٹ پر اب شراب اور بیئر بھی مل سکے گی؟ این او سی جاری کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نجی کمپنی کو لاہور ائیرپورٹ پر شراب اور بئیر مہیا کرنے کی اجازت مل گئی۔پولیس ،محکمہ ایکسائز اور ضلعی انتظامیہ نے این او سی بھی جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق یونیکون کمپنی نے رائل سوئس انٹرنیشنل کے نام سے لائسنس مانگا تھا۔جس کے بعد محکمہ ایکسائز نے ایل 2 لائسنس کے… Continue 23reading تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی۔۔۔!!! پاکستان کے کس ائیرپورٹ پر اب شراب اور بیئر بھی مل سکے گی؟ این او سی جاری کردیا گیا

پاکستان کے ہاتھوں بڑا خزانہ لگ گیا ،سوئی جتنی گیس۔۔۔!!!قوم کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2019

پاکستان کے ہاتھوں بڑا خزانہ لگ گیا ،سوئی جتنی گیس۔۔۔!!!قوم کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ  سندھ سے اپریل اور مئی کے وسط میں سوئی جتنی بڑی گیس فیلڈدریافت ہونےکا امکان، ذخیرہ 3 سے 8 ٹریلین کیوبک فٹ ہوسکتا ہے،25 سے 30 سال تک ذخیرہ استعمال کیا جاسکے گا۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس بارے میں  وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرورخان کوایگزون موبل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارتضیٰ سیدکی… Continue 23reading پاکستان کے ہاتھوں بڑا خزانہ لگ گیا ،سوئی جتنی گیس۔۔۔!!!قوم کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی