زمانہ طالب علمی میں گرلز کالج کی کینٹین میں خواجہ سعد رفیق کو کیوں مارا تھا؟ فردوس عاشق اعوان نے ماضی کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

19  اپریل‬‮  2019

لاہور(نیوز ڈیسک) فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زمانہ طالب علمی کا ایک قصہ سنایا، تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کا انداز بہت جارحانہ ہوتا ہے کیا آپ کی کبھی کسی سیاستدان سے ہاتھا پائی ہوئی جس کے جواب پر فردوس عاشق اعوان نے زمانہ طالب علمی کا قصہ سناتے ہوئے کہا کہ ایک بار سعد رفیق پر ہاتھ چلایا تھا، فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وہ ہمارے کالج کی کنٹین پر دل پشوری کرنے آتے تھے، اس وقت سعد رفیق ایم اے او کالج کے سٹوڈنٹ لیڈر تھے۔ انہوں نے کشمالہ طارق سے لڑائی

کا ذکر بھی کیا لیکن انہوں نے کہا کہ وہ ہاتھ کی نہیں بلکہ زبان کی لڑائی تھی۔ واضح رہے کہ معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ جمعہ کو معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وزارت پہنچیں تو سیکرٹری اطلاعات اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا ۔معاون خصوصی وزیر اعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔سیکرٹری اطلاعات نے وزارت کے امور پر معاون خصوصی کو بریفنگ دی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…