ملک بحرانوں سے گزر رہا ہے، فواد چودھری کے بیان پر چودھری شجاعت بھی میدان میں آ گئے، فیصلہ سنا دیا
لاہور (یوپی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے فواد چودھری کے اس بیان پر کہ ہماری مہربانی ہے کہ ہم نے ق لیگ میں فارورڈ بلاک نہیں بنایا پر کہا ہے کہ فواد چودھری کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا اور انہوں نے معذرت بھی کر لی… Continue 23reading ملک بحرانوں سے گزر رہا ہے، فواد چودھری کے بیان پر چودھری شجاعت بھی میدان میں آ گئے، فیصلہ سنا دیا