100شخصیات سے قوم کے لوٹے ہوئے 50بلین ڈالر کی قومی خزانے میں واپسی ، بڑی خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا قرضہ تقریباً 100ارب ڈالر کے اردگرد ہے، راتوں رات پاکستان اتنا امیر تو نہیں ہو سکتا کہ یہ قرضہ اتر جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مصدقہ اطلاعات یہ مل… Continue 23reading 100شخصیات سے قوم کے لوٹے ہوئے 50بلین ڈالر کی قومی خزانے میں واپسی ، بڑی خوشخبری سنادی گئی







































