ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

معروف سرکاری ہسپتال سے ’’ادویات ایکسپائر ڈکلیئر ‘‘کر کے بھیجے جانے کی کوشش ناکام ،ادویات سے بھرا ٹرک پکڑا گیا،بڑے بڑے نام ملوث

datetime 17  جنوری‬‮  2019

معروف سرکاری ہسپتال سے ’’ادویات ایکسپائر ڈکلیئر ‘‘کر کے بھیجے جانے کی کوشش ناکام ،ادویات سے بھرا ٹرک پکڑا گیا،بڑے بڑے نام ملوث

لاہور ( این این آئی) لاہور کے جناح ہسپتال میں ادویات ایکسپائر ڈکلیئر کر کے بھیجے جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ادویات سے بھرا ٹرک پکڑ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے جناح ہسپتال میں ڈائلسز کی ادویات سے بھرا ٹرک پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرک میں… Continue 23reading معروف سرکاری ہسپتال سے ’’ادویات ایکسپائر ڈکلیئر ‘‘کر کے بھیجے جانے کی کوشش ناکام ،ادویات سے بھرا ٹرک پکڑا گیا،بڑے بڑے نام ملوث

لوگ ہم پر ہنس رہے ہیں ،پچھلے پانچ ماہ سے کوئی کام نہیں ہوا ، پرویز خٹک نے بڑا اعتراف کرلیا، اپوزیشن کو اہم پیشکش کردی

datetime 17  جنوری‬‮  2019

لوگ ہم پر ہنس رہے ہیں ،پچھلے پانچ ماہ سے کوئی کام نہیں ہوا ، پرویز خٹک نے بڑا اعتراف کرلیا، اپوزیشن کو اہم پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اپوزیشن تجاویز دے ہم اس پر عمل کر نے کیلئے تیار ہیں ، لوگ ہم پر ہنس رہے ہیں ،پچھلے پانچ ماہ سے کوئی کام نہیں ہوا ، تنقید سیاسی عمل ہے ،تنقید برائے تنقید نہیں ہونی چاہیے… Continue 23reading لوگ ہم پر ہنس رہے ہیں ،پچھلے پانچ ماہ سے کوئی کام نہیں ہوا ، پرویز خٹک نے بڑا اعتراف کرلیا، اپوزیشن کو اہم پیشکش کردی

تبدیلی آگئی،غیرملکی سرمایہ کاروں کا رُخ پاکستان کی جانب،گزشتہ سال کی نسبت اس سال دسمبر میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  جنوری‬‮  2019

تبدیلی آگئی،غیرملکی سرمایہ کاروں کا رُخ پاکستان کی جانب،گزشتہ سال کی نسبت اس سال دسمبر میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان کی دوستانہ پالیسیوں کی وجہ سے براہ راست سرمایہ کاری میں سال دسمبر 2017کی نسبت عوام سال 2018دسمبر میں 17فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ترجمان فنانس ڈویژن نے ٹویٹ میں کہاکہ چین سے 120.6ملین ڈالر، ناروے نیدرلینڈ سے بالترتیب 65.2ملین ڈالر اور 47.6ملین ڈالر سرمایہ کاری آئی۔

پیپلزپارٹی کے اہم رہنمانے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا،کوٹ لکپٹ جیل میں میاں محمد نواز شریف سے ملاقات ، بھرپور اعتماد کا اظہار

datetime 17  جنوری‬‮  2019

پیپلزپارٹی کے اہم رہنمانے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا،کوٹ لکپٹ جیل میں میاں محمد نواز شریف سے ملاقات ، بھرپور اعتماد کا اظہار

کراچی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری و سینیٹر سلیم ضیاء اور پیپلز پارٹی لیاری کے سابق ایم این اے شاہجہان بلوچ نے کوٹ لکپٹ جیل لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور ان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ۔ شاہجہان بلوچ نے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنمانے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا،کوٹ لکپٹ جیل میں میاں محمد نواز شریف سے ملاقات ، بھرپور اعتماد کا اظہار

تبدیلی سرکار بیواؤں کا مال ہڑپ کرنے کیلئے سرگرم پشاور سے پہلی منتخب خاتون رکن اسمبلی کو شرمناک سلوک کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

تبدیلی سرکار بیواؤں کا مال ہڑپ کرنے کیلئے سرگرم پشاور سے پہلی منتخب خاتون رکن اسمبلی کو شرمناک سلوک کا نشانہ بنا ڈالا

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی طرف سے بیواؤں اور مستحقین کے سامان کو اقربا پروری کی نذر ہونے سے بچانے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا اور اے این پی کے سینئر رہنما لطیف لالہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے… Continue 23reading تبدیلی سرکار بیواؤں کا مال ہڑپ کرنے کیلئے سرگرم پشاور سے پہلی منتخب خاتون رکن اسمبلی کو شرمناک سلوک کا نشانہ بنا ڈالا

وزیر اعظم عمران خان کب قطر کادورہ کرینگے اور سعودی ولی عہدکس ماہ پاکستان آئینگے؟اعلان کردیا گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان کب قطر کادورہ کرینگے اور سعودی ولی عہدکس ماہ پاکستان آئینگے؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(اے این این ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت فائرنگ کے ذریعے دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر سے ہٹانا چاہتا ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی افواج نہتے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کب قطر کادورہ کرینگے اور سعودی ولی عہدکس ماہ پاکستان آئینگے؟اعلان کردیا گیا

شہریار آفریدی کو قومی اسمبلی کے اندر جانے سے روک دیا گیا حکومتی رکن علی محمد نے بھی فیصلے کی حمایت کردی،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 17  جنوری‬‮  2019

شہریار آفریدی کو قومی اسمبلی کے اندر جانے سے روک دیا گیا حکومتی رکن علی محمد نے بھی فیصلے کی حمایت کردی،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان وزیر مملکت شہریار آفریدی کو بھی عملے نے ایوان کے اندر داخلے سے روک دیا ۔ پیپلز پارٹی کی رکن نفیسہ شاہ نے انکشاف کیا کہ وزارت داخلہ کے سوالات ہیں لیکن وزیر مملکت کو اندر آنے سے روک دیا گیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading شہریار آفریدی کو قومی اسمبلی کے اندر جانے سے روک دیا گیا حکومتی رکن علی محمد نے بھی فیصلے کی حمایت کردی،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

’’پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا اکٹھا ہونا بریکنگ نیوز نہیں‘‘ دونوں جماعتیں ایک ٗ پالیسیاں اور سیاسی اہداف یکساں ہیں ،بڑاالزام لگ گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

’’پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا اکٹھا ہونا بریکنگ نیوز نہیں‘‘ دونوں جماعتیں ایک ٗ پالیسیاں اور سیاسی اہداف یکساں ہیں ،بڑاالزام لگ گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پی پی پی اور (ن) لیگ کا اکٹھا ہونا بریکنگ نیوز نہیں ہے ٗدونوں جماعتیں ایک ہیں ٗ پالیسیاں اور سیاسی اہداف یکساں ہیں ۔ جمعرات کو ایک بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ پی پی… Continue 23reading ’’پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا اکٹھا ہونا بریکنگ نیوز نہیں‘‘ دونوں جماعتیں ایک ٗ پالیسیاں اور سیاسی اہداف یکساں ہیں ،بڑاالزام لگ گیا

سعد رفیق کے جیل میں مزے ،ن لیگی رہنما کے شب وروز وہاں کیسے گزررہے ہیں ؟خودہی سب کچھ بتا دیا،بڑا اعتراف

datetime 17  جنوری‬‮  2019

سعد رفیق کے جیل میں مزے ،ن لیگی رہنما کے شب وروز وہاں کیسے گزررہے ہیں ؟خودہی سب کچھ بتا دیا،بڑا اعتراف

اسلام آباد(اے این این)’’ 12سال بعد بریک ملی ،جیل میں مزے کررہا ہوں‘‘۔ یہ بات سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ جیل میں کھانا وقت پر کھاتاہوں اور سوتا بھی وقت پر ہوں جبکہ نماز بھی وقت پر پڑھتا ہوں جبکہ پہلے… Continue 23reading سعد رفیق کے جیل میں مزے ،ن لیگی رہنما کے شب وروز وہاں کیسے گزررہے ہیں ؟خودہی سب کچھ بتا دیا،بڑا اعتراف