جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا نیا مشیر پٹرولیم ندیم بابر ایس این جی پی ایل کا کتنے کروڑ کا نادہندہ ہے؟لندن کورٹ سے ان کیخلاف کون سا فیصلہ آچکا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ غیر منتخب مشیر بنا کر عمران خان اپنے نام نہاد اصولوں کی پاسداری پر اتر آئے ہیں،اراکین اسمبلی کو چور ڈاکو سمجھنے والا پارلیمنٹ پر کیسے اعتبار کرسکتا ہے ۔ وفاقی کابینہ پر اپنے رد عمل قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران کا نیا مشیر پٹرولیم ندیم بابر ایس این جی پی ایل کا 86 کروڑ

کا نادہندہ ہے ۔لندن کا آربٹریشن کورٹ ندیم بابر کے خلاف فیصلہ دے چکا ہے۔ ندیم بابر کیخلاف نیب انکوائری کر رہا ہے لیکن نام نہاد شفاف کابینہ کا حصہ بنا دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ندیم بابر قائداعظم سولر پارک اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے معاملات میں بھی ملوث رہا ہے ۔میرٹ اور شفافیت کے دعوے کرنے والا اپنے ہاتھوں اپنی وکٹیں گراتا چلا جا رہا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…