نامزد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ،آتے ہی آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)نئے نامزد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ معاشی فیصلے جذباتیت سے نہیں ،سوچ سمجھ کر کرنا ہونگے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نامزد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ہیں و ہ ہفتہ کو ذمہ داریاں سنبھالیں گے، انہوں نے معاشی فیصلوں کے لیے اپنا… Continue 23reading نامزد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ،آتے ہی آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا











































