ایک جگہ سے تیل نہیں نکلا تو کیا ہوا؟اس سال دسمبر سے ایک ساتھ کتنی جگہوں پر تلاش کا کام شروع کیاجائیگا؟حکومت نے زبردست اعلان کردیا

25  مئی‬‮  2019

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت تیل وگیس کی تلاش اور پیداوار سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان آئندہ چند ماہ میں کرے گی،آٹھ ارب ڈالر لاگت کے خلیفہ پوائنٹ ریفائنری منصوبے کا سنگ بنیاد اس سال کے اختتام تک رکھا جائے گا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم اس سال دسمبر سے تیل وگیس کے چالیس نئے بلاکوں کی نیلامی کا آغاز بھی کریں گے

اس سے تیل وگیس کے شعبے میں اچھی سرگرمی کا آغاز بھی کریں گے جس سے تیل وگیس کے شعبے میں اچھی سرگرمی کا آغاز ہوگا۔عمر ایوب نے کہاکہ خلیفہ پوائنٹ ریفائنری منصوبے کا سنگ بنیاد اس سال کے اختتام تک رکھا جائے گا،آٹھ ارب ڈالر کا یہ منصوبہ پارکو اور متحدہ عرب امارات کا مشترکہ منصوبہ ہے۔اس ریفائنری میں دو لاکھ پچاس ہزار بیرل یومیہ تیل صاف کرنے کی صلاحیت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…