ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی سے پشاور پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز میں بم کی اطلاع، فورسز نے جہاز کو گھیرے میں لے لیا

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کراچی سے پشاور پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز میں بم کی اطلاع ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 305 کراچی سے پشاور پہنچی تو طیارے میں بم کی اطلاع موصول ہوئی۔ ذرائع کے مطابق طیارے کے اڑان بھرنے کے بعد بم کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی۔ جس پر پائلٹ نے لینڈنگ سے

قبل کنٹرول ٹاور کو آگاہ کر دیا تھا،لینڈنگ کے بعد طیارے کو رن وے سے دور کھڑا کر کے مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کردیا گیا ہے۔ طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے طیارے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ بم کی موجودگی کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کیا گیا ہے، طیارے میں بم یا کسی دھماکہ خیز مواد کی سرچنگ کا عمل جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…