اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

غیرقانونی طریقہ سے ترکی جانے والے 25نوجوان ایران میں گلیشیرزکی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کرجاں بحق

datetime 23  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(سی پی پی )انسانی سمگلرزکے ذریعے غیرقانونی طریقہ سے ترکی جانے کی کوشش میں 25نوجوان ایران میں گلیشیرزکی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کرجاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حافظ آباد، شیخوپورہ سمیت دیگر اضلاع کے 25 نوجوانوں کے ایک گروپ کو انسانی اسمگلرز نے سہانے خواب دکھائے اور فی کس ڈیڑھ لاکھ میں زمینی راستہ سے

غیرقانونی طور پر ایران تک پہنچانے کیلئے آمادہ کیا۔بچ جانے والے نوجوان خضرعباس کے مطابق ایجنٹ لاہور کا تھاجو ٹھیک نام نہ بتاتاتھا اس نے سب کولے جاناتھا جب 25نوجوان غیرقانونی طور پہ بارڈر پارکرنے نکلے تو میں پیچھے رہ گیا اور نہ جا سکا، بعد میں پتاچلاکہ گلیشئرزکی سلائیڈنگ سے سب برف تلے دب کر جاں بحق ہوگئے ہیں لیکن بعد ازاں ایجنٹ نے 11کی موت سے متعلق ہمیں بتایا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…