تیز بارشوں کا امکان ،پی ڈی ایم کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنران کوہائی الرٹ رہنے کی ہدایت،ہنگامی اقدامات شروع
کوئٹہ (این این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع میں میں تیز بارشوں کے ساتھ گردوغبار کے اورمٹی طوفان کاامکان ،پی ڈی ایم کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنران کوہائی الرٹ رہنے کی ہدایت،حفاظتی تدابیراورعملے کی حاضرہ یقینی بنائی جائے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی بلوچستان کے بالائی اوردرمیانی علاقوں میں… Continue 23reading تیز بارشوں کا امکان ،پی ڈی ایم کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنران کوہائی الرٹ رہنے کی ہدایت،ہنگامی اقدامات شروع











































