جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ایوب خان دورمیں براہ راست انتخابات ہوتے تو فاطمہ جناح جیت جاتیں، وہ بھٹو کو جانشین بنانا چاہے تھے ،سابق صدر ایوب خان کے صاحبزادے گوہرایوب کا انٹرویو، حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق صدر ایوب خان کے صاحبزادے گوہر ایوب خان نے کہا ہے کہ ایوب خان کے دورمیں براہ راست انتخابات ہوتے تو فاطمہ جناح جیت جاتیں ایوب خان بھٹو کو جانشین بنانا چاہے تھے اور یحیٰ خان کو اقتدار نہیں دینا چاہتے تھے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں گوہر ایوب خان نے کہا کہ ایوب خان نے مارشل لاء نہیں لگایا تھا بلکہ مارشل لاء ان سے قبل سکندر مرزا نے لای تھا ایوب خان کے دور میں انتخابات بالواسطہ کرائے گئے اگر براہ راست انتخابات ہوتے تو فاطمہ جناح

جیت جاتیں اور ایوب خان کو شکست ہوجاتی ایوب خان کو بالواسطہ انتخابات سے کامیابی ملی انہوں نے کہا کہ 1965 ء کی جنگ نہیں ہونی چاہیے تھی اس وقت پاکستان ترقی کررہا تھا ہماری معیشت بھارت سے زیادہ مضبوط تھی کرنسی بھارت سے اپ تھی ہم نے یہ جنگ تو جیتی مگر ملک پیچھے چلا گیا انہوں نے کہا کہ ایوب خان بھٹو کو اپنا جانشین بنانا چاہتے تھے وہ جنرل یحیٰ خان کو اقتدار نہیں دینا چاہتے تھے۔ ایوب خان امریکہ سے بہتر تعلقات کے خواہاں تے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…