اسلام آباد سے لاپتہ چینی باشندہ قتل،لی جنگ نیوگ کی لاش کہاں اور کس حالت میں ملی؟افسوسناک صورتحال

20  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(سی پی پی )اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے چینی باشندے کی لاش راولپنڈی کے علاقے سے مل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے چینی باشندے کی لاش راولپنڈی کے علاقے سے مل گئی ہے۔ لی جنگ نیوگ نامی چینی باشندہ 15 اپریل کو سپر مارکیٹ سے لاپتہ ہوا تھا۔چینی باشندے کے دوست نے گزشتہ روز لی جنگ نیوگ کے لاپتہ ہونے کی درخواست تھانہ کوہسار میں درج کرائی تھی۔پولیس کے مطابق چینی باشندہ

گزشتہ ہفتے اسلام آباد پہنچا تھا اور دوائی لینے گھر سے نکلا مگر واپس نہیں آیا، چینی باشندے کی گمشدگی کی رپورٹ اس کے دوست نے درج کروائی تھی۔ پولیس کے مطابق سپر مارکیٹ سے لاپتہ ہونے والے چینی باشندے کی لاش راولپنڈی کے علاقے اقبال ٹائون سے ملی ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ چینی باشندے کے سر پر چوٹیں تھیں اور لاش نالے سے ملی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق چینی باشندے کا ذہنی توازن بھی ٹھیک نہیں تھا، حادثاتی موت بھی ہو سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…