کتنے مہینوں بعد عمران خان کے پاس استعفے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا؟بڑی پیشگوئی کرد ی گئی
ملتان (اے این این ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ 4 ماہ بعد عمران خان کے پاس استعفیٰ کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہوگا ، عمران خان کے استعفیٰ کے بعد پارٹی ٹکڑوں میں تقسیم ہو جائے گی کابینہ آدھی سے زیادہ تبدیل ہوچکی ہے جو رہ گئی ہے وہ بھی… Continue 23reading کتنے مہینوں بعد عمران خان کے پاس استعفے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا؟بڑی پیشگوئی کرد ی گئی











































