بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

حکومت نے 78 ادویات کی قیمتوں میں کمی، کا اعلان کردیا نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت کے حکم کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 78 ادویات کی قیمتوں میں کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابقسی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق 75 فیصد کیپ سے زائد اضافے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جن ادویات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ان میں جان بچانے والی ادویات بھی شامل ہیں،

ان ادویات میں بلڈ پریشر، دل کے امراض، مرگی، جلدی امراض اور ایمرجنسی میں استعمال ہونے والی دیگر ادویات بھیشامل  ہیں۔یاد رہے کہ چند ماہ قبل ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنا میں آیا تھا جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ناراضگی کا اظہار کیا تھا، ان ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کو اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…