ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے بھتیجے کو اہم عہدے پر تعینات کردیاگیا،صرف 2ماہ پہلے گریڈ اٹھارہ میں بھرتی اور فوراً ہی گریڈ 19میں ترقی دے دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی نعیم الحق کے بھتیجے شیراز الحق کو نادرا کراچی ریجن کا ڈائریکٹر لگا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیراز الحق کو دو ماہ پہلے نادرا میں گریڈ اٹھارہ میں بھرتی کیا گیا،دو ماہ بعد ہی شیرازالحق کو گریڈ انیس میں ترقی دی گئی،نادرا میں پہلی بار صرف دو ماہ

میں کسی افسر کی گریڈ اٹھارہ سے گریڈ انیس میں ترقی دی گئی۔پندرہ مئی کو شیراز الحق کو  نادرا کراچی ریجن کا ڈائریکٹر لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے نادرا حکام کی ملاقات چودہ مئی کو ہوئی تھی،ملاقات میں نعیم الحق بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…