عوام کی بڑی مشکل حل ہو گئی ، وفاقی وزیر مراد سعید نے کونسی سہولت متعارف کراتے ہوئے شانداراعلان کر دیا

24  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی)وزارت مواصلات نے سفری سہولیات کے لئے بنائی گئی ایپلیکیشن آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم پر بھی متعارف کروا دی ۔انٹیلی جنٹ انٹرفیس وائس سسٹم پر مشتمل ایپلی کیشن اب آئی فون یوزرز بھی استعمال کر سکیں گے،وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی ہدایت پر ہم سفر ایپ کا ورڑن آئی او ایس پر لانچ کر دیا گیا،اس سے قبل ایپلیکیشن صرف اینڈرائڈ صارفین ہی استعمال کر سکتے تھے،ایپ کے ذریعے تمام موبائل صارفین

ایمرجنسی کی صورت میں موٹر وے کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتے ہیں،ایپلی کیشن مسافر کا ہنگامی پیغام فوری طور پر کنٹرول روم تک ٹرانسمٹ کرتی ہے،ایپلی کیشن کے استعمال سے موٹر وے پر موجود امدادی ٹیمیں مسافروں کی بروقت مدد کر رہی ہیں۔ امدادی ٹیم کی روانگی اور موجودہ لوکیشن مسافر براہ راست مانیٹر کر سکتا ہے،ایپ کے ذریعے سفر سے قبل بارش ,دھند یا ٹریفک جام کی پیشگی اطلاع بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…