اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

چیئرمین نیب کیخلاف جن دو نجی چینلز نے خبر بریک کی ان کے مالکان کا وزیراعظم ہائوس سے کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ چیئرمین نیب کے متعلق نجی نیوز چینل کی رپورٹ ان کا ذاتی معاملہ ہے ۔ ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ پیپلز پارٹی نیب سے متعلق اپنے قانونی اور اصولی موقف پر قائم ہے۔انہوںنے کہاکہ چیرمین نیب کے متعلق نجی نیوز چینل کی رپورٹ ان کا ذاتی معاملہ ہے ۔انہوںنے کہاکہ نجی چینل اور پی ٹی آئی

قیادت کے تعلقات کے حوالے سے تحقیقات ہونی چاہیے۔انہوںنے کہاکہ جن دوچینل نے خبر بریک ہے ان کے مالکان وزیر اعظم آفس میں بیٹھتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ عمران حکومت کس طرح دبائوکے حربے استعمال کر رہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے کردار کاجائزہ لینے کی بھی ضرورت ہے۔انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی کسی کے ذاتی کردار پر سیاست نہیں کرتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…