پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی متبادل طور پر کون سے حیران کن شاپرز متعارف
کوئٹہ(آن لائن )کوئٹہ میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کی خرید و فروخت پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی۔ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن میر فاروق لانگو کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں پلاسٹک کے 12 گودام سیل کردیے گئے ہیں، پلاسٹک بیگ کی خرید و فروخت کرنے والوں کو دو ماہ کا وقت دیا گیا… Continue 23reading پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی متبادل طور پر کون سے حیران کن شاپرز متعارف











































