بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

بڑا سیاسی دھماکہ ، شہبازشریف اورچوہدری نثارکے درمیان معاملات طے پاگئے

datetime 18  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف سے متعلق ایسی کوئی خبر نہیں آئی کہ ان کے نعرے لگ رہے ہوں یا کچھ اور، لیکن شہباز شریف کے حوالہ سے ایسی کئی خبریں آ رہی ہیں۔ اس لئےخود  عمران خان بھی آج تک پریشان ہیں اور ان کا یہ گمان ہے کہ شہباز شریف کی کہیں نہ کہیں کوئی سیٹنگ ہو رہی ہے۔عمران خان کا کہنا یہ ہے کہ احتساب ہو گا لیکن ن  لیگ کو جو ریلیف

دیا جا رہا ہے اور جو عدالت سے فیصلے آ رہے ہیں اس سے ان کا گمان مزید بڑھ رہا ہے۔ کیونکہ ایک دم سے نواز شریف اور مریم نواز بھی خاموش ہو گئے ہیں۔ پرویز رشید کدھر گئے انکا بھی کچھ پتہ نہیں ، ہاں البتہ چودھری نثار اور شہباز شریف کی آپس میں سیٹنگ ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ چودھری نثارنے پارٹی قیادت سے اختلافات کی وجہ سےعام انتخابات 2018ء میںآزاد حیثیت سے حصہ لیا اور صوبائی سیٹ پر کامیابی حاصل کی تھی لیکن ابھی تک حلف نہیں اٹھایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…