جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن ایک سال میں 44 لاکھ کی لسی ڈکار گئے، سوشل میڈیا پر چرچہ،میڈیا پر خبر نے دھوم مچا دی

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے ایک سال میں 44 لاکھ روپے کی لسی پینے کی خبرسوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ مولانا پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک سال میں 44 لاکھ روپے کی لسی ڈکار گئے ہیں یہ لسی قومی خزانہ سے پی گئی ہے یہ اخراجات

مولانا فضل الرحمن نے بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی کئے تھے جس کا اب آڈٹ جاری ہے تاہم سوشل میڈیا پر اس خبر نے دھوم مچا دی ہے اور ایک کروڑ سے زائد افراد اس خبر کو پڑھ چکے ہیں اور لاکھوں لوگ اس پوست کولائیک بھی کررہے ہیں اس خبر کے حق میں اور مخالفت مین تبصرے بھی جاری ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…