حکومت نے الزام لگایا میں نے 85ارب کی منی لانڈرنگ کی ،نیب کہتا ہے یہ 18کروڑکا معاملہ ہے،یہ پیسہ کہاں سے آیا؟حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت نے الزام لگایا کہ حمزہ شہباز نے 85ارب کی منی لانڈرنگ کی ہے جبکہ نیب کہتا ہے کہ یہ 18کروڑکا معاملہ ہے ،یہ پیسہ 2005سے 2008تک آیا جب مجھے باہر جانے کی اجازت نہیں تھی اور اس وقت میں… Continue 23reading حکومت نے الزام لگایا میں نے 85ارب کی منی لانڈرنگ کی ،نیب کہتا ہے یہ 18کروڑکا معاملہ ہے،یہ پیسہ کہاں سے آیا؟حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کردیا









































