روس کے صدر تاریخ بدلنے کیلئے تیار، پہلی مرتبہ پاکستان آنے کا امکان ، پیوٹن کے دورہ پاکستان سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا
اسلام آباد (آن لائن) روسی صدر کے جون میں دورہ پاکستان کا امکان ہے، دفتر خارجہ پاکستان میں روسی سفارتخانے کیساتھ مل کر شیڈول کو حتمی شکل دے گا۔سفارتی ذرائع کے مطابق روس کے صدر پوٹن جون میں پاکستان آ سکتے ہیں، اس دورہ کیلئے جون کا مہینہ تجویز کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ پاکستان… Continue 23reading روس کے صدر تاریخ بدلنے کیلئے تیار، پہلی مرتبہ پاکستان آنے کا امکان ، پیوٹن کے دورہ پاکستان سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا











































