آج سے بارشوں کی پیشگوئی ،کن شہروں میں طغیانی کا شدید خطرہ ہے؟محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے تین صوبوں سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں (آج)پیر کو بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ،بلوچستان میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، بولان اور سبی میں بادل خوب برسے، موسلادھار بارش سے بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading آج سے بارشوں کی پیشگوئی ،کن شہروں میں طغیانی کا شدید خطرہ ہے؟محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی