سعودی عرب سے رہا کیے گئے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن) قومی ایئرلائن پی آئی اے کے حکام نے کہا ہے ہم سعودی عرب سے رہا کیے گئے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو ارشد ملک نے سعودی شہزادے کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading سعودی عرب سے رہا کیے گئے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے نے بڑا اعلان کردیا