منی لانڈرنگ کیس، عبدالغنی اور انور مجید نے اپنے آپ کو معصوم قرار دیدیا،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکانٹس کیس میں ملزمان عبدالغنی مجید اور انور مجید نے اپنے آپ کو معصوم قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے پاس کوئی بنیاد نہیں کہ وہ معاملہ نیب کو ارسال کرنے کی سفارش کرتی،جے آئی ٹی کی کسی بھی سفارش کی منظوری… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، عبدالغنی اور انور مجید نے اپنے آپ کو معصوم قرار دیدیا،حیرت انگیز انکشافات