بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

پاکستان آرمی میں بطور سولجر بھرتیاں شروع،پاکستان کے کسی بھی ضلع سے تعلق رکھنے والے درخواست دے سکتے ہیں،تفصیلات جاری

datetime 12  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (این این آئی) آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ سینٹرپنوعاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں بطور سولجر بھرتی 10اپریل سے10 مئی 2019تک جاری ہے۔ امیدواران اپنے آپ کو آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر آن لائن یا بھرتی مرکز پنوعاقل آکر رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں، آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ سینٹرپنوعاقل میں سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور نوشہروفیروز اضلاع سے تعلق رکھنے والے امیدواران کی بھرتی ہوگی۔ بھرتی ہونے کیلئے اصل تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ

یا اگر عمر 18سال سے کم ہے تو فارم بی، 6تصاویر پاسپورٹ سائز اور والد کے شناختی کارڈ کی 5کاپیاں ساتھ لانا ضروری ہونگے۔ مزید تفصیلات کیلئے آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ سینٹرپنوعاقل کے نمبرز0715805599 اور 03033573741 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ اقلیتوں (Minority) کی بھرتی کیلئے ایسے تمام امیدوار جن کی شہریت پاکستانی ہو وہ پاکستان کے کسی بھی ضلع سے تعلق رکھتے ہوں آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ سینٹرپنوعاقل میں بھرتی ہوسکتے ہیں، عمر کی حد ساڈھے17سال سے 23سال تک ہونی چاہئے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…