جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

دعائیں رنگ لے آئیں! قدرت کا بڑا خزانہ پاکستان کے ہاتھ لگ گیا ،کراچی کی ساحلی پٹی پر جاری کیکٹرا ون پروجیکٹ میں بڑی کامیابی حاصل

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن )پاکستان کے سمندرمیں تیل وگیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی کا امکان ہے، ذخائر کیلئے ڈرلنگ کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق، کراچی کی ساحلی پٹی پر جاری کیکٹرا ون پروجیکٹ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ،ڈرلنگ کا کام آخری مراحل میں ہے، 5ہزار میٹر تک کھدائی مکمل کرلی گئی۔امریکی کمپنی ایگزون موبل حاصل کردہ نتائج کی رپورٹ

وزیراعظم کو پیش کرے گی، کھدائی میں مدر رگ شپ اور سپلائی ویسلز نے کام سرانجام دیا ہے۔ ایگزون موبل کے ساتھ پی پی ایل، اوجی ڈی سی ایل اور ای این آئی بھی ڈرلنگ کے عمل میں شریک ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی ساحلی پٹی میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر ہیں، جن کی دریافت کے بعد پاکستان کے تیل کے درآمدی بل میں کمی آئے گی، گزشتہ سال پاکستان نے تقریبا سترہ ارب ڈالر کا تیل درآمد کیا تھا۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…