مولانافضل الرحمان نے 30لاکھ افراد کو اسلام آباد لے جا کر اسے جام کرنے کا اعلان کردیا،کاؤنٹ ڈاؤن شروع
سرگودھا ( آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم 30لاکھ افراد کو اسلام آباد لے جا کر اسے جام کردیں گے اور دیکھیں گے کہ حکومت کیسے چلتی ہے۔ 2018کے عام انتخابات میں دھاندلی سے جعلی حکومت کو ملک پر مسلط کیا گیا ۔ آج ملک… Continue 23reading مولانافضل الرحمان نے 30لاکھ افراد کو اسلام آباد لے جا کر اسے جام کرنے کا اعلان کردیا،کاؤنٹ ڈاؤن شروع







































