وزیراعظم عمران خان چھاگئے،پاکستان سیٹیزن پورٹل گوگل پلے سٹور پر دنیا کے 7 بہترین ایپلیکیشنز کیٹیگری میں داخل
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سیٹیزن پورٹل گوگل پلے سٹور پر دنیا کے 7 بہترین ایپلیکیشنز کیٹیگری میں داخل ،پاکستان سیٹیزن پورٹل پراڈکٹیویٹی میں ساتویں نمبر پر ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے لوگ پاکستان سیٹیزن پورٹل سرچ کررہے ہیں،عوام کی طرف سے ایپلیکشن کو 22ہزار 983 سٹارز ملے ہیں۔اب تک 737000 کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان چھاگئے،پاکستان سیٹیزن پورٹل گوگل پلے سٹور پر دنیا کے 7 بہترین ایپلیکیشنز کیٹیگری میں داخل