چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کا تبادلہ کیوں کیا؟صوبائی حکومت نے وضاحت جاری کردی،دوٹوک اعلان
پشاور(آن لائن ) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں ہونے والے تبادلے اور تقرریاں معمول کی کارروائی ہے اور وزیراعلیٰ محمود خان کو اس کا اختیار حاصل ہے کہ وہ اپنی ٹیم بنائے ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کے تبادلے بھی معمول کی کارروائی کا حصہ… Continue 23reading چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کا تبادلہ کیوں کیا؟صوبائی حکومت نے وضاحت جاری کردی،دوٹوک اعلان