جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور ، بی آر ٹی منصوبے کے مزدوروں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،شدید احتجاج، صوبائی حکومت کے خلاف نعرے بازی

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن ) پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کے مزدوروں نے 3 ماہ کی تنخواہ نہ دینے پر احتجاج کرتے ہوئے خیبرپختونخواہ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی آر ٹی منصوبے پر کام کرنے والے مزدوروں نے پیرکے روز پشاور میں احتجاج کیا مزدوروں کا کہنا ہے کہ انہیں 3 ماہ سے معاوضہ نہیں ملا اور یقین دہانیوں کے باوجود ٹھیکیدار انہیں پیسے نہیں دے رہا مظاہرین نے خیبر پختو نخواہ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…