یہ نعرہ کیوں لگایا؟ پیر آف رانی پور کے پوتے میدان میں آ گئے،بلاول بھٹو کو سخت تنبیہ کر دی
خیرپور(این این آئی)بلاول بھٹوزرداری کے نعرے پیر جو نا میر جو ووٹ بینظیر جو کی پیپلزپارٹی کے کارکن پیر آف رانی پور کے پوتے نے مذمت کردی پیر آف رانی پیر عبدالقادر شاہ جیلانی کے پوتے پیر سید علی رضا شاہ عرف مٹھا سائیں نے پریس کلب خیرپور پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا… Continue 23reading یہ نعرہ کیوں لگایا؟ پیر آف رانی پور کے پوتے میدان میں آ گئے،بلاول بھٹو کو سخت تنبیہ کر دی







































