جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت ،وقت ختم ۔! عبدالعلیم خان انتظار کرتے رہ گئے ،ایسا کام ہوگیا کہ سوچا تک نہ ہوگا

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (ا ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی، عدالتی وقت ختم ہونے کی وجہ سے درخواست پر کوئی پیش نہیں ہوسکی۔ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی دو رکنی بنچ نے عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔علیم خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دعویٰ کیا کہ

نیب نے علیم خان جو قانونی اثاثے بنانے کے بے بنیاد الزام میں گرفتار کیا ہے،علیم خان نے اپنے تمام اثاثے ظاہر کیے ہیں ۔وکیل نے نشاندہی کی کہ اب علیم خان سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے،تمام ریکارڈ اور دستاویزات بھی نیب فراہم کر دیئے ہیں،نیب علیم خان کیخلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے ۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ علیم خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…