جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

تجربے ،وژن سے عاری یہ شخص ملک کی معیشت سے کھلواڑ کر رہا ہے،اسد عمر اور پاکستانی معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے‘ن لیگ نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ اسد عمر اور پاکستانی معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے، تجربے اور وژن سے عاری یہ شخص ملک کی معیشت سے کھلواڑ کر رہا ہے ۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ

وزیر خزانہ مہنگائی اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا باعث ہے ، وزیر خزانہ کو جھوٹ پکڑنے والی مشین (لائی ڈیٹیکٹر ) سے گزارا جائے تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔سینیٹر آصف کرمانی نے کہا کہ یہ لوگ عوام میں جانے کی جرات نہیں کر سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…