زکوٰۃ کی رقم کو بھی نہ چھوڑا گیا، حکومت سندھ کے اکاؤنٹ سے اربوں روپے کی زکوٰۃ غائب ہو گئی
کراچی (نیوز ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ جو چند روز پہلے صدر مملکت کو پیش کی گئی، 2017-18ء کی اس آڈٹ رپورٹ میں کرپشن کی عجیب کہانی سامنے آئی ہے، حکومت سندھ کے اکاؤنٹ سے 1.867 بلین روپے کی زکوٰۃ ہی غائب ہو گئی۔ واضح رہے کہ سال 2016 سے 2017ء میں 272… Continue 23reading زکوٰۃ کی رقم کو بھی نہ چھوڑا گیا، حکومت سندھ کے اکاؤنٹ سے اربوں روپے کی زکوٰۃ غائب ہو گئی











































