اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان آرمی میں بحیثیت جونیئر کمیشنڈ آفیسرز(نائب خطیب) اوربطورسپاہی بھرتیاں شروع،میٹرک پاس بھی درخواست دے سکتے ہیں، تفصیلات جاری

datetime 9  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواب شاہ (این این آئی)ڈپٹی کمشنر شہیدبینظیرآبادابرار احمد جعفر نے ضلع کے نوجوانوں کی آگاہی کے لئے ایک اعلامیہ کے ذریعے بتایا ہے کہ پاکستان آرمی بھرتی مرکز حیدرآباد کی جانب سے پاکستان آرمی میں بحیثیت جونیئر کمیشنڈ آفیسر(نائب خطیب) اورسپاہی کی بھرتی 10 اپریل سے 10 مئی تک جاری رہے گی۔اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ جونئیر کمیشنڈ افسر (نائب خطیب)کے لئے تعلیمی قابلیت دینی مدرسہ سے درس نظامی جوکہ ہائیرایجوکیشن کمیشن سے تصدیق شدہ، عمر 20 سال سے 28 سال، قد 5فٹ ہو

جبکہ سپاہی کے لئے عمر189 17 سے23 سال ، تعلیمی قابلیت میٹرک پاس، قد 5 فٹ 6انچ ہو اپنا اور والد کا اصل شناختی کارڈ یا (اپنا بے فارم)،ڈومیسائل، پی ار سی، میٹرک یا انٹر کی مارک شیٹ ، اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ یا میٹرک کا پکا سرٹیفکیٹ،4 عدد پاسپورٹ سائیز تصاویر اپنے ساتھ پاک فوج بھرتی مرکز حیدرآباد لائیں،جبکہ آن لائن رجسٹریشن کے لئے پاک فوج کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk وزٹ کریں مزید معلومات کے لئے پاک فوج کے بھرتی مرکز سے اس فون نمبر 0222787258 پررابطہ کریں۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…