وزراء کا تبدیلی کا مرحلہ شروع ہو گیا، ایک سے قلمدان واپس لے لیاگیا
کوئٹہ (نیوزڈیسک) حکومت بلوچستان کے نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی وزیرداخلہ وپی ڈی ایم اے میر سلیم احمدکھوسہ اور صوبائی وزیرجنگلات و امورحیوانات میر ضیاء اللہ لانگو کاقلمدان تبدیل کرلیا گیا، میرسلیم احمد کھوسہ کو بورڈ آف ریونیو کاقلمدان سونپ دیاگیا اور میرضیاء اللہ لانگو کو محکمہ داخلہ وپی ڈی ایم ایکاقلمدان سونپ دیاگیا،اس کے… Continue 23reading وزراء کا تبدیلی کا مرحلہ شروع ہو گیا، ایک سے قلمدان واپس لے لیاگیا