بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

بد ترین مہنگائی ،لیگی رہنمائوں نے اپنی قیادت کو ایسی کیا تجویز دیدی کہ حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 7  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بعض رہنمائوں نے قیادت کو بد ترین مہنگائی پرحکومت کیخلاف سڑکوں پر آکر احتجاج کرنے کی تجویز دی ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کچھ رہنمائوں کا کہنا ہے کہ حکومت کے اقدامات کی وجہ سے مہنگائی بڑھنے سے عوام شدید پریشان ہیں اور ایسے حالات میں ہمیں سڑکوں پر آکر پر امن طور پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا چاہیے ۔

ایک رہنما کا کہنا تھاکہ موجودہ حالات میں عوام مہنگائی سے شدید پریشا ن ہیں اور اپوزیشن کی جانب سے موثر احتجاج نہ ہونے کی وجہ سے متنفر نظر آتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاسوں میں مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے پیپلز پارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں سے بھی رابطے بڑھائے جائیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…