ملک بھر میں کتنے پاکستانیوں کے شاختی کارڈزبلاک ہیں؟نادرا نے تصدیق کردی
اسلام آباد (این این آئی)قائم مقام چیئرمین نادرا نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بتایا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ 55 ہزار لوگوں کے شناختی کارڈ بلاک ہیں جب کہ ایک لاکھ 23 ہزار بلاک کارڈ زیر التوا ہیں۔ بدھ کو راجا خرم نواز کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی… Continue 23reading ملک بھر میں کتنے پاکستانیوں کے شاختی کارڈزبلاک ہیں؟نادرا نے تصدیق کردی







































