جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

دوحہ سے آنیوالی خاتون کے سامان سےبڑی تعداد میں ایسی ممنوعہ چیز برآمد کہ کسٹم والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(اے این این)کراچی ائیرپورٹ پر کسٹم انٹیلی جنس حکام نے کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے غیر ملکی خاتون سے 11 ہزار ممنوعہ انجیکشن برآمد کر لئے۔کسٹم ذرائع کے مطابق دوحہ سے کراچی آنے والی غیر ملکی خاتون

سے ممنوعہ 11ہزار انجکشن برآمد ہوئے، خاتون سے برآمد ہونے والے انجکشن کی مالیت 3 کروڑ روپے سے زائد ہے۔کسٹم ذرائع کا موقف ہے کہ برآمد ہونے والے انجکشن کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں جبکہ خاتون کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…