پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

2 سابق وفادار ارکان نےبانی ایم کیو ایم کیخلاف اعلان بغاوت کردیا،وجہ کیا چیز بنی؟پڑھئے تفصیلات

datetime 8  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)لندن کے علاقے ایج ویئر میں 20 لاکھ برطانوی پا ئونڈ کے دو مکانات کے معاملے پر بانی ایم کیو ایم اور پارٹی کے دو سابق وفادار ارکان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما اور انکے  وفاداران میں شمار کیے جانے والے محمد انور اور طارق میر ایج ویئر کی پراپرٹی کی ملکیت بانی ایم کیو ایم کے نام منتقل کرنے کو تیار نہیں اور اس حوالے

سے منعقدہ اجلاس بھی بے نتیجہ رہے۔سابق وفادار ارکان کا موقف تھا کہ جائیداد اپنے نام منتقل کرنے کا بانی ایم کیو ایم کا مطالبہ نا مناسب ہے، یہ تنظیم کی ملکیت ہیں جس کے بعد بانی ایم کیو ایم اور پارٹی کے دو سابق وفادار ارکان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔یاد رہے کہ ایم کیو ایم کے لندن کے علاقے ایج ویئر میں موجود 2 مکانات کی پاکستانی روپے میں مالیت تقریبا 36 کروڑ 88 لاکھ روپے بنتی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…