جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سجاول میں غریب شخص کے دو بیٹے اور بیٹیاں پراسرار بیماری میں مبتلا ہو کر معذور ،جسم کا آدھا حصہ مکمل سوکھ گیا ،وزیراعلیٰ سندھ ، وزیر اعظم پاکستان سے مدد کی اپیل 

datetime 7  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سجاول (این این آئی) ساحلی ضلع سجاول کے تحصیل شاہ بندر کے نواحی گاؤں احمد خان جت کے رہائشی غریب پورھیت محمد زمان جت نامی شخص کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں سمیت ایک ہی خاندان کے چار فرد ایک پراسرار بیماری میں مبتلا ہو کر معذور ہو گئے، 18سالہ بیٹی سکینہ، 13سالہ محمد خان 11 سالہ امینت اور 5 سالہ اعجاز علی کے جسم کا آدھا حصہ مکمل سوکھ گیا ہے جو چلنے پھر سے بھی مکمل محروم ہیں،والد کا کہنا تہا کہ میں بہت غریب ہوں اپنا سب کچھ اپنے بچوں کے علاج پر خرچ کردیا ہے،دس پندرہ سال

کی عمر میں آتے ہی میرے بچے آہستہ آہستہ پر اسرار بیماری میں مبتلا ہو کر جسم کے آدھے حصہ میں معذور پن شروع ہو جاتا ہے جن کے علاج کے لیئے اپنا گھر بھی داؤ پر لگا دیا جو کچھ بھی تھا بچوں کی بیماری میں لگا دیا مگر علاج مکمل نہ ہو سکا، اب تو ہم قسمت کے ماروں کو کبھی ایک وقت کا کھانا بھی نصیب نہیں ہوتا ہے، اور مزید علاج معالجہ کرانا اب میری پہنچ میں نہیں ہے۔ متاثرہ خاندان کا وزیراعلیٰ سندھ ، وزیر اعظم پاکستان سے مدد کی اپیل سمیت انسان دوست و مخیر حضرات کے مدد کے منتظر۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…