پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کو گرفتار نہ کرنیکا فیصلہ آنے کے بعد کارکنوں کے نیب کی گاڑیوں کے سامنے بھنگڑے ،اوپر چڑھ کر نعرے لگاتے رہے ،افسوسناک صورتحال

datetime 6  اپریل‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)لاہو رہائیکورٹ کی جانب سے حمزہ شہباز کو گرفتار نہ کرنے کا عبوری فیصلہ آنے کے بعد کارکنوں نے نیب کی گاڑیوں کے سامنے بھنگڑے ڈالے ، کارکنوں نے نیب کی ایک گاڑی کا گھیرا ؤ کر لیا اور اس کے اوپر چڑھ کر نعرے لگاتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری اصغر کی سربراہی میں نیب کی ٹیم تین گاڑیوں کے ہمراہ حمزہ شہباز شریف کی رہائشگاہ کے باہرموجود رہی ۔

لاہو رہائیکورٹ کا فیصلہ آتے ہی کارکنوں نے قیادت کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے جشن منانا شروع کر دیا ۔ اس موقع پر کارکنوں نے حکومت اور نیب کے خلاف بھی نعرے لگائے ۔ کارکنوں کے ایک ٹولے نے نیب کی گاڑیوں کے آگے بھنگڑے ڈالے اور قیادت کے حق میں نعرے لگائے جبکہ کچھ کارکنوں نے نیب کی ایک گاڑی کا گھیراؤ کیا اور اس کے اوپر چڑھ کر نعرے لگاتے رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…