مسلم لیگ (ق) اور حکومت کے درمیان اختلافات پر معاملات میں بہتر ی،عمران خان کا اعلیٰ عہدیدار کو فوری طورپرہٹانے کا حکم
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ق) اور حکومت کے درمیان اختلافات پر معاملات بہتر ہونے لگے۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی اجلاس میں بھی معاملہ زیر غوررہا۔ عمران خان نے وزیراعلیٰ کو فوری طورپر معاملات بہتر کرنے اور سیکرٹری معدنیات کو ہٹانے کا حکم دیا۔ ذرائع کے مطابق عمار یاسر کے صوبائی وزیر معدنیات سے… Continue 23reading مسلم لیگ (ق) اور حکومت کے درمیان اختلافات پر معاملات میں بہتر ی،عمران خان کا اعلیٰ عہدیدار کو فوری طورپرہٹانے کا حکم