شدید ردعمل کے بعد حکومت کی حج سبسڈی دوبارہ دینے کی تیاریاں،وزیر مذہبی امور نورالحق قادری متحرک
اسلام آباد(این این آئی)شدید ردعمل کے بعد حکومت نے حج سبسڈی دینے پر دوبارہ غور شروع کردیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے وزیراعظم کو سبسڈی پر آمادہ کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں جس کے بعد وزارت مذہبی امور حج پر سبسڈی کیلئے سمری… Continue 23reading شدید ردعمل کے بعد حکومت کی حج سبسڈی دوبارہ دینے کی تیاریاں،وزیر مذہبی امور نورالحق قادری متحرک