ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ریاست امام مساجد کو گریڈ 14 تا 16 میں نوکریاں دے، فواد چوہدری کا مطالبہ ،فائدہ بھی بتا دیا

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ریاست کو چاہیے کہ تمام مساجد میں امام مساجد کو گریڈ 14 تا 16 میں نوکریاں دے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اس اقدام سے مخصوص ٹولے کی اجارہ داری بھی ختم ہو گی اور ایک

ڈسپلن بھی آئے گا۔فواد چوہدری نے کہا کہ اس سلسلے میں صوبائی وزرائے اعلیٰ کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں۔ایک اور ٹوئٹ میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی کفایت مہم کے بعد پارلیمنٹرینز اور وزراء کی تنخواہیں بہت کم ہیں اور انٹرٹینمنٹ الائونسز مکمل ختم کیے جا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…