ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

لاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ ، فضا سوگوار ہو گئی

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں گھرمیں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 3معصوم بچے جاں بحق ہو گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہورکے علاقے والٹن روڈ پرفیکٹری ایریا میں گھرمیں لگنے والی آگ نے 3معصوم بچوں کی جان لے لی جبکہ بچی سمیت 2افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس کے مطابق گھرکی بالائی منزل پرواقع کمرے میں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے بالائی

منزل کے بیشتر حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اورامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے 5 سالہ حبیبہ اورعلی کو مردہ حالت میں نکال لیا جبکہ 30 سالہ عمران اور 2سالہ نبیہہ کوزخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں نبیہہ بھی جانبرنہیں ہوسکی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران واقعہ شارٹ سرکٹ کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے ،تاہم مختلف پہلوؤں پرتحقیقات کی جا رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…