پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

جھوٹا الزام کیوں لگایا؟سی پی او راولپنڈی اور تحریک انصاف کے رہنما اعجاز خان جازی میں ٹھن گئی،10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)سی پی او راولپنڈی اور تحریک انصاف کے رہنما اعجاز خان جازی آمنے سامنے آگئے ،سی پی او راولپنڈی نے تحریک انصاف کے ایم پی اے اعجاز خان جازی کو رشوت کا الزام عائد کرنے پر 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سی پی او راولپنڈی نے تحریک انصاف کے ایم پی اے کو 10 کروڑ کا قانونی نوٹس بھجوایا ہے جس میں

رشوت لینے کے الزام پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ۔ نوٹس میں کہا گیا کہ حکومتی ایم پی اے اعجاز خان جازی نے بے بنیاد الزامات لگائے جن سے عزت نفس کو ٹھیس پہنچی۔ انہوں نے کہاکہ معافی نہ مانگنے پر قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔یاد رہے کہ رکن اسمبلی اعجاز خان جازی نے سی پی او راولپنڈی عباس احسن پر رشوت کا الزام لگایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…